سبزۂ خط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نئی داڑھی مونچھیں نکلنے کی سبزی، رخساروں پر بالوں کے اگنے سے نمودار ہونے والی سبزی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نئی داڑھی مونچھیں نکلنے کی سبزی، رخساروں پر بالوں کے اگنے سے نمودار ہونے والی سبزی۔